Click here

Sunday, May 29, 2016

The people in the habit of biting nails heard very good science, all our thoughts were wrong

The people in the habit of biting nails heard very good science, all our thoughts were wrong
Web News
 

Ottawa (K) Nail biting is not only those who face unwanted eyes of the people, but you have to hear how painful phrases but now scientists have sentenced great news for these sad people.

Average people do not worry too much that is not so good a job and continue to practice, but those who are in the habit of biting nails, they are not satisfied as long as long as their work is of the highest ways not be completed.
 Professor Karen says they chew nails so that they are not satisfied with your work environment or are prone to boredom or leisure.

ناخن چبانے کی عادت میں مبتلا افراد کو سائنس نے بڑی خوشخبری سنا دی ،ہمارے تمام خیالات غلط ثابت کر دیے


 

اوٹاوا (نیوز ڈیسک) ناخن چبانے والوں کو نہ صرف لوگوں کی ناپسندیدہ نظروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ طرح طرح کے تکلیف دہ جملے بھی سننے پڑتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ان دکھی لوگوں کو بہت بڑی خوشخبری سنادی ہہے۔
یونیورسٹی آف مانٹریال کے پروفیسر کیرن اوکونر نے ناخن چبانے والے 48 افراد پر تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ یہ عام افراد کی نسبت کہیں زیادہ کمال پرست ہوتے ہیں اور ہر کام کو بہترین اور کامل طریقے سے مکمل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ اوسط درجے کے لوگ کسی کام کے بہت اچھا نہ ہونے پر بھی زیادہ پریشان نہیں ہوتے اور اپنے معمولات جاری رکھتے ہیں لیکن جولوگ ناخن چبانے کی عادت میں مبتلا ہوتے ہیں وہ اس وقت تک مطمئن نہیں ہوتے کہ جب تک ان کا کام اعلیٰ ترین طریقے سے مکمل نہ ہو۔
 پروفیسر کیرن کا کہنا ہے کہ یہ لوگ ناخن اسی لئے چباتے ہیں کہ یہ اپنے کام یا ماحول سے مطمئن نہیں ہوتے یا پھر بوریت یا فراغت کا شکار ہوتے ہیں۔ اگر یہ آپ کے ساتھ بیٹھ کر ناخن چبارہے ہیں تو یہ آپ کے لئے بھی پیغام ہے کہ یہ لوگ آپ کے ساتھ خوش یا مطمئن نہیں ہیں اور آپ ان کے لئے بوریت کا سبب بن رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Read this story as a advise