Click here

Sunday, May 29, 2016

Barrymore's body, was developed embarrassing alternative

Barrymore's body, was developed embarrassing alternative

Web News


 

New York (IANS) technology robots in factories and other work places replacing humans. The robots are being used to operate many, but British experts have predicted that you would be surprised to learn. British newspaper The Mirror reported that the experts will be ready for sexual robots in the future be made by their brothel. 2008 MB Amsterdam Cuiaba (Yup-Yum) had closed the brothel. Predicting the future is a British expert Ian Morris msayl yumyn and sexuality expert wrote an article in the newspaper, which has been the study of death imagery. The experts say that the "2050 Amsterdam Abe Yum brothel in this way will that be who actually robots that will present 100 beautiful women and her massage brothels would provide all kinds of services. The entry fee is crippled to $ 10 (Rs 10 million) in the brothel she would like the Android robot and go on programming. They will be appointed to evil through programming. "Appeared in The" Robot, Man and Futures article called sex tourism "(Futures).

جسم فروشی کا مکروہ دھندہ، شرمناک متبادل تیار کرلیا گیا

 

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیکٹریوں و دیگر کام کی جگہوں میں روبوٹس کی جدید ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ لے رہی ہے۔ اب تک روبوٹس کئی طرح کے کام کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں مگر دو برطانوی ماہرین نے ایسی پیش گوئی کر دی ہے کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔ برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں روبوٹ جنسی اختلاط کے لیے بھی تیار کیے جائیں گے اور ان پر مشتمل قحبہ خانے بنائے جائیں گے۔ 2008ءمیں ایمسٹرڈیم کایب یم(Yup-Yum)نامی قحبہ خانہ بند کر دیا گیا تھا ۔ ایک برطانوی اخبار میں مستقبل بینی کے ماہر آیان یومین اور ماہر جنسیات مشعیل مارس نے ایک مضمون لکھا ہے جس میں مستقبل کے یب یم کی منظر کشی کی گئی ہے۔ دونوں ماہرین کا کہنا ہے کہ ”2050ءتک ایمسٹرڈیم کا یب یم قحبہ خانہ اس طرح کا ہو گا کہ اس میں 100خوبصورت خواتین موجود ہوں گی جو دراصل روبوٹ ہوں گی اور اس قحبہ خانے میں مساج سے لے کر ہر قسم کی سروسز مہیا کی جائیں گی۔ اس میں داخلے کی فیس 10ہزار ڈالر(تقریباً 10لاکھ روپے) ہو گی۔اس قحبہ خانے میں موجود عورت نما روبوٹ اینڈرائیڈ ہوں گے اور پروگرامنگ پر چلیں گے۔ انہیں پروگرامنگ کے ذریعے قبیح کام کرنے پر مامور کیا جائے گا۔ “واضح رہے کہ ”روبوٹ، مین اینڈ سیکس ٹورازم“ کے نام سے یہ مضمون فیوچرز میں شائع ہوا۔

No comments:

Post a Comment

Read this story as a advise